لاہور:(اپنے رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو خواب غفلت سے جگانے کےلئے مختصر ڈاکومینٹری شیئر کر دی۔
عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکومینٹری شیئر کرتے ہوئے لکھا جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو وسائل خلق خدا کےلئے استعمال ہونے چاہئیں۔
عظمیٰ بخاری کی سہیل آفریدی کو خواب غفلت سے جگانے کےلئے ڈاکومینٹری



















