اسلام آباد: (بیورورپورٹ) چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی،پاکستان اب یورپی ،چینی سیٹلائٹ کی بجائے اپنی سیٹلائٹ پر انحصار کررہا ہے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپارکو نے کہا نوجوانوں کو سپیس ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے میں ورلڈ سپیس ویک اہم کردار ادا کرتا ہے، حالیہ برسوں میں پاکستان کے سپیس پروگرام میں نمایاں پیشرفت ہوئی ،جنوری 2025 میں پاکستان نے اپنا سیٹلائٹ ای ون خلا میں بھیجا، جولائی 2025،اکتوبر میں مزید 2سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گئے۔
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی



















