اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم آفس نے ادویات کی مقامی خریداری کےلئے ٹینڈرز طلب کرلیے،بولی دینے والی فرموں کا ای پیڈز پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ،جی ایس ٹی اور این ٹی این نمبر ہونا بھی لازمی ہوگا۔
دستاویزات کے مطابق ادویات کی خریداری مالی سال کےلئے کی جائے گی، بولیاں 29 ستمبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔
وزیراعظم آفس نے ادویات کی مقامی خریداری کےلئے ٹینڈرز طلب کرلیے



















