اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم رانا ثنا نے کہاہے فضل الرحمن نے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔
اپنے بیان میںرانا ثنانے کہا خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کےخلاف جنگ میں فضل الرحمن کا ساتھ لینا چاہیے، مولاناکی محسن نقوی سے کوئی بات ہوئی ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتے،سمجھتا ہوں نوٹسز سیٹل بھی ہوسکتے ہیں،سہیل آفریدی تو کہتے رہے عشق بانی میں مارا جاوں گا اور خود محسن نقوی سے ملتے تھے۔
فضل الرحمن نے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا، رانا ثنا


















