کراچی:(بیورورپورٹ)مسابقتی ایل پی جی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز ،ایل پی جی کی خریداری کےلئے عالمی ٹینڈرز جاری کر دئیے گئے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق سرکاری توانائی کمپنیوں نے 70 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے کےلئے ٹینڈرز جاری کیے ، درآمدی ایل پی جی کے جہاز آئندہ 2 ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائیں گے،درآمدی ایل پی جی کی آمد سے سردیوں میں سپلائی مستحکم ،قلت کا خدشہ کم ہونے کی توقع ہے، مسابقتی پالیسی کے تحت مارکیٹ میں رسد بڑھانے ،بلیک مارکیٹنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
مسابقتی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز،ایل پی جی کی خریداری کےلئے عالمی ٹینڈرز
















