کراچی: (بیورورپورٹ)قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق ایل این جی بردار جہاز المرونہ پورٹ قاسم کے ٹرمینل نمبر 2 پر پہنچا،کھیپ پاکستان ،قطر کے درمیان حکومت سے حکومت کے معاہدے کے تحت بھیجی گئی ، ایل این جی کی آمد سے بجلی شعبے کو عارضی ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

















