ناگویا:(مشرق نیوز)ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں پاکستان کو شکست، بھارت نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212 رنز بنائے،ابھیشیک شرما 61 ،،شیوام دوبے 27 ،شریاس ائیر 21 ،تلک ورما نے 51 رنز کی اننگز کھیلی،احمددانیال ،عرفات منہاس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 192رنزتک محدود رہی،حسن نواز 96رنزبناکرٹاپ سکورررہے،ٹاس کے بعد دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔
ایشین گیمزکرکٹ ،پاکستان کو شکست، بھارت نے گولڈ میڈل جیت لیا



















