ویٹی کن سٹی:(مشرق نیوز)مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کوئی بھی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کرسکتا۔
اپنے بیان میں پوپ لیو نے کہا جنگ اور مفادات کی ہوس میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی گئی، مقدس مقامات پر غیر انسانی و بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے،کوئی بھی فائدہ بچوں ،خاندانوں کی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔
کوئی بھی مقصد خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کرسکتا، پوپ لیو


















