راولپنڈی(بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کابانی پی ٹی آئی کی بہنوں کےساتھ دھرنا ، پولیس نے اڈیالہ روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو مکمل سیل کیے رکھا،سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر پہنچے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھا، نیاز نیازی و دیگر کارکنوں نے بھی دھرنے میں شرکت کی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کابانی پی ٹی آئی کی بہنوں کےساتھ دھرنا



















