اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مہنگائی میں 0.35 فیصد کمی ،15اشیا کے نرخ بڑھ گئے،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق سالانہ مہنگائی کی شرح 11.32 فیصد رہی، ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی، 12 سستی ، 24 کی قیمتیں مستحکم رہیں، ٹماٹر، آلو، دال چنا، بریڈ، پیاز، دودھ، دہی اور گھی سمیت متعدد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
مہنگائی میں 0.35 فیصد کمی ،15اشیا کے نرخ بڑھ گئے
















