اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے رانا ثنا کبھی کبھی بہت سلجھی بات کرتے ہیں، ثبوت نہ ہوں تو الزام نہیں لگانا چاہیے، الزامات پر تو پی ٹی آئی حکومت ہی ختم کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا پارلیمنٹ میں موجود ہیں، پارلیمانی کمیٹیوں میں جانا چاہیے،کس کھاتے میں سڑکوں کا افتتاح کر رہے ہیں؟ نہیں سمجھتا گورنر راج زیادہ مدت تک چل سکتا ہے،سیاسی سپیس کہیں نہیں ، پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خودنکالنا پڑے گا۔
سیاسی سپیس کہیں نہیں ، پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خودنکالنا پڑے گا،شوکت یوسفزئی
















