اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سانحہ پمز پر وزیراعظم کابڑا ایکشن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افسرمعطل،ذمہ داروں کیخلاف فوجداری کارروائی کاحکم دےدیا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی مزید پڑھیں
اہم خبریں
