اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق خاتون ا ول بشریٰ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی اپیل کی جلد سماعت کےلئے آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا آنکھوں کی بیماری دوبارہ لاحق ہوگئی ،جیل میں علاج کی سہولیات بھی ناکافی ،باقی ماندہ بینائی ،مجموعی صحت کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں،کیس کا فیصلہ نہ ہونے کے باعث مسلسل قید بھی صحت کو متاثر کر رہی ہے،درخواست کو 21 ستمبر سے شروع ہونےوالے ہفتے میں سماعت کےلئے مقرر کیا جائے۔
بشریٰ کا سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کےلئے آئینی عدالت سے رجوع



















