اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کاممکنہ لانگ مارچ،اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے۔
ذرائع کے مطابق سندھ سے 2 ہزار اہلکار مانگے گئے، پنجاب ،سندھ سے 3 ڈی آئی جیز، 7 ایس ایس پیز اور 18 ایس پیزبھی طلب کرلیے گئے،احتجاج کے پیش نظر 30 ہزار کے قریب اہلکار اٹک میں تعینات ہوں گے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے



















