اسلام آباد: (بیورورپورٹ) قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار (سی سی ایچ ایف) پراہم ایڈوائزری جاری کر تے ہوئے عید الاضحی کے دوران بروقت اقدامات اور صحت کے اداروں کو بیماری کی روک تھام کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔
ادارہ صحت نے کہا جانوروں کی نقل و حرکت سے بیماری پھیلنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار پر اہم ایڈوائزی جاری کردی


















