سرینگر:(مشرق نیوز)ایران امریکہ جنگ بندی ، وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے بھی پاکستان کے کردار کی تعریف کر دی۔
عمر عبداللہ نے کہا ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے، بھارت کے اسرائیل کےساتھ تعلقات کمزوری بنے،جنگ صرف اسرائیل کو مطلوب تھی، اسرائیل کے قریب نہ ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نے کیا،اچھا ہوا جنگ بندی ہوئی، چاہے پاکستان نے کردار ادا کیا۔
جنگ بندی،وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر بھی پاکستانی کردار کے معترف


















