اسلام آباد: ( ) دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی شدید مذمت اور سعودی عرب سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق حوثی ملیشیا نے 29 ستمبر کو ترسیل سٹیشن پر حملہ کیا، سول نظام پر حملہ ناقابل قبول ہے، کروڑوں مسلم مزید پڑھیں
اہم خبریں
