اسلام آباد:(بیورورپورٹ)برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستانی طلبہ کو ویزوں میں تاخیر درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی،وفاقی وزیر نے پاکستانی طلبہ کے ویزوں کا معاملہ اٹھاتے ہوئے حکومتی تشویش سے آگاہ کیا،ملاقات میںدوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہاپاکستانی طلبہ کی بیرون ملک تعلیم کےلئے قانونی و ادارہ جاتی فریم ورک بہتر بنانے پر کام جاری ہے، سینکڑوں پاکستانی طلبہ ویزوں میں تاخیر کے باعث پریشانی کا شکار ،تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے،تعلیمی مواقع میں رکاوٹیں دور کرنا ہوگی،برطانوی ہائی کمشنر نے طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو چارج شیٹ سنائی: خواجہ آصف
جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان
شمالی وزیرستان میں آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
رضوان کی طرح ماضی میں مجھےبھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا : یونس خان
ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکہ چھوڑنے کا حکم
پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی
اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ
زرداری ،شہباز ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ وفد تشکیل
ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب،بھارت سن لے!مکمل تیار،جواب بڑا دردناک ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر
مذاکراتی گاڑی چل پڑی،حکومت کااپوزیشن سے رابطہ،وفود کی ملاقات طے


















