اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان کی شاندار و تاریخی سفارتی اننگز،امریکہ ،ایران بھی گرویدہ ہوگئے۔
پاکستان نے بھرپور، مخلصانہ و نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں،ثالثی کردار کو دونوں فریقین نے تسلیم کیا، کئی گھنٹے تک مسلسل سفارتکاری میں متعدد نشستیں شامل رہیں، کافی پیشرفت ،کئی مثبت پہلو بھی سامنے آئے تاہم پیچیدہ و طویل تنازع میں کئی اختلافات ،بیرونی عناصر ، رکاوٹیں بھی شامل ہیں،پاکستان نے عالمی و علاقائی امن کےلئے غیر معمولی کردار ادا کیا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان میں امید کی جھلک موجود ہے۔
پاکستان کی شاندار و تاریخی سفارتی اننگز،امریکہ ،ایران بھی گرویدہ



















