مری: (مشرق نیوز) مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2عمارتیں مکمل تباہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حادثہ دریاگلی روڈ پر پیش آیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے فوری امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،ضلعی حکام نے کہا متاثرہ عمارتیں پہلے ہی خالی کرا لی گئی تھیں ،مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ۔
مری ، لینڈ سلائیڈنگ سے 2عمارتیں مکمل تباہ،مکین محفوظ مقام پر منتقل



















