اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستانی وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
مختصر پریس بریفنگ کے دور ان جے ڈی وینس نے کہادونوں بہت بہترین میزبان ،بات چیت کامیاب بنانے کی پوری کوشش کرتے رہے، مذاکرات میں کمی پاکستانیوں کی وجہ سے نہیں۔
نائب امریکی صدر کاشہبازشریف ،سید عاصم منیر کا خصوصی شکریہ



















