کراچی :(بیورورپورٹ) کراچی میں فلیٹ سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
پولیس کے مطابق لاشیں ڈاکٹر عمر، اہلیہ اور 3 بیٹیوں کی ہیں،پانچوں لاشیں فلیٹ کے کمرے سے ملیں، کئی روز پرانی ہیں، فلیٹ کے دروازے اندر سے بند تھے ،لاشوں کو ضابطے کی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا، ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا گیاممکنہ طور پر مرنے والے افراد نے خودکشی کی،دوسری جانب وزیرداخلہ،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی۔
کراچی،فلیٹ سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد



















