اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صوبے اپنی فوج اور پولیس نہیں بناسکتے، وفاق نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ایکٹ ابھی کابینہ سے منظور ہوا ، بہتر ہے مزید پڑھیں
اہم خبریں

